حکومت، ایشیائی بینک میں انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کا معاہدہ

حکومت، ایشیائی بینک میں انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کا معاہدہ

اسلام آباد (اے پی پی)حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کے انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جسکے تحت پاکستان کے مالیاتی شعبے کو مضبوط بنانے۔۔

 ، انشورنس نظام میں اصلاحات، نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے 25 کروڑ ڈالر رعایتی شرائط پر فراہم کیے جائینگے ۔ اعلامیہ کے مطابق محمد حمیر کریم نے اے ڈی بی کو پاکستان کا قابلِ اعتماد ترقیاتی شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کا مقصد مالیاتی شعبے کو زیادہ مضبوط بنانا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں