مرکنٹائل ایکسچینج میں1لاکھ سے زائد لاٹس کی ٹریڈنگ

مرکنٹائل ایکسچینج میں1لاکھ  سے زائد لاٹس کی ٹریڈنگ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی طور پر 100,006 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی جبکہ کل کاروباری حجم 33.874 ارب روپے رہا۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (18.560 ارب )میں ہوا جس کے بعد کاٹس (5.219 ارب )، این ایس ڈی کیو 100 (4.159 ارب)، سلور (1.543 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (1.290 ارب) اور پلاٹینم (665.547 ملین روپے ) میں ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی طور پر 100,006 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی جبکہ کل کاروباری حجم 33.874 ارب روپے رہا۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (18.560 ارب  )میں ہوا جس کے بعد کاٹس (5.219 ارب  )، این ایس ڈی کیو 100 (4.159 ارب)، سلور (1.543 ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (1.290 ارب) اور پلاٹینم (665.547 ملین روپے ) میں ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...