سمیڈا، سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

سمیڈا، سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

لاہور(این این آئی)اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ نے وزیراعظم شہباز شریف کے اقتصادی ترقی کے وژن کے مطابق مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی اور انہیں مالی وسائل تک بہتر رسائی فراہم کرنے کیلئے باہمی تعاون کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

سمیڈا کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نادیہ جہانگیر سیٹھ نے کہا کہ وزیرِ اعظم کی ہدایات پر سمیڈا کی جانب سے تیار بزنس پلان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی مالی وسائل تک رسائی کو بہتر بنانا ایک اہم اسٹریٹجک ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...