ایس ای فروٹس اینڈ ویجی ٹیبلز لمیٹڈ کو آئی پی او کی منظوری مل گئی

ایس ای فروٹس اینڈ ویجی ٹیبلز لمیٹڈ  کو آئی پی او کی منظوری مل گئی

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای فروٹس اینڈ ویجی ٹیبلز لمیٹڈ کو اسٹاک ایکسچینج سے آئی پی او کی منظوری مل گئی

جس کے تحت کمپنی 1.2 ارب سے 1.92 ارب روپے تک سرمایہ حاصل کرے گی۔ کمپنی 3 کروڑ عام حصص پیش کرے گی جو آئی پی او کے بعد ادا شدہ سرمایہ کا 32.01 فیصد ہوں گے ۔ حصص کی فلور قیمت 40 روپے فی شیئر مقرر کی گئی جبکہ بک بلڈنگ کے ذریعے یہ قیمت 64 روپے تک جا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...