صنعتی آلودگی کے ماحول پرسنگین منفٖی اثرات مرتب
لاہور (بزنس ڈیسک)معروف معمار کامل خان ممتاز نے کہا ہے کہ صنعتی آلودگی کے ماحول پر سنگین منفی اثرات مرتب ہوئے، پائیدار ترقی کیلئے روایتی طرزِ زندگی اور تعمیراتی طریقوں سے رہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے یہ بات لاہور قلعہ کے تاریخی بارود خانہ میں آغا خان کلچرل سروس کے زیر اہتمام منعقدہ کیفے لرننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نشست میں فن تعمیر، تحفظِ ورثہ سے وابستہ افراد شریک ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments