معا شی استحکام سے سرمایہ کاری اور پیداواری نمو کی جانب گامزن ہے ، خرم شہزاد
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام اور۔۔
بیرونی شعبے میں مضبوطی کے بعد سرمایہ کاری، صنعتی سرگرمی، برآمدات اور پیداواری نمو کے نئے مرحلے کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، زرمبادلہ کے ریکارڈ ذخائر، حسابات جاریہ کے خسارے میں کمی سے معاشی استحکام کی عکاسی ہورہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments