ہمایوں خان کارشکئی میں فیوا موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح
پشاور(اے پی پی)مشیر وزیراعلی خیبر پختونخوا برائے صنعت و تجارت ہمایون خان نے جمعہ کے روز رشکئی اسپیشل اکنامک زون میں چوگوری آئی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کے موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔ ترجمان محکمہ صنعت کے مطابق کمپنی فیوا موبائل کے نام سے فون تیار کرتی ہے ۔
مشیر وزیراعلی خیبر پختونخوا برائے صنعت و تجارت ہمایون خان نے جمعہ کے روز رشکئی اسپیشل اکنامک زون میں چوگوری آئی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کے موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔ ترجمان محکمہ صنعت کے مطابق کمپنی فیوا موبائل کے نام سے فون تیار کرتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments