خوردنی تیل کی درآمدات میں معمولی اضافہ
اسلام آباد(اے پی پی)خوردنی تیل کی درآمدات میں رواں مالی سال معمولی اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک اور ۔۔۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال پہلے دو ماہ میں پام آئل اور سویا بین آئل کی مجموعی درآمدات پر 613.37 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 609.55 ملین ڈالر کے مقابلے میں 0.63 فیصد زیادہ ہے۔ پہلے دو ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات پر 613.06 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments