متحدہ بزنس فورم کے وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
کراچی(این این آئی)متحدہ بزنس فورم کے وفد نے ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیاجہاں کاروباری برادری کو درپیش مسائل، نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور باہمی تعاون کے فروغ سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل، ان کے مؤثر ازالے اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق امور کو آگے بڑھانے کیلئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments