خوردنی تیل کی پیداوار میں12فیصد اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی)خوردنی تیل کی پیداوار میں 2025 کے دوران 12 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔
تیل دار اجناس کی ملکی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ناگزیر ہے تاکہ خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی لاکر قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے ۔ پی او ڈیکے مطابق سال 2024 کے دوران ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار 4 لاکھ 74 ہزار ٹن رہی تھی جبکہ گزشتہ سال 2025 میں مقامی پیداوار 12.02 فیصد کی بڑھوتری سے 5 لاکھ 31 ہزار ٹن تک بڑھ گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments