نجکاری کمیشن اور پی پی پی اے کے انضمام کا فیصلہ خوش آئند ، شاہد عمران
لاہور(اے پی پی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی پی پی اے ) کے انضمام کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے۔
کہ اس اقدام سے دونوں اداروں کے فرائض میں تکرار ختم کرنے اور سرکاری اثاثوں کے انتظام و بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے نجی سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کا مربوط نظام قائم کرنے میں مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments