پاک، یو اے ای تجارت کا حجم 2.88 ارب ڈالر ریکارڈ
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔۔۔
پہلی سہ ماہی میں یو اے ای کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی ہوئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دونوں ممالک کا مجموعی حجم جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2.88 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال 26 ۔ 2025 کی اسی مدت کے 3.14 ارب ڈالر کے مقابلے میں 8.3 فیصد کم ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments