فیڈریشن انتخابات، طارق حلیم کا ایس ایم تنویر کی حمایت کا اعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی چیمبر کے سابق نائب صدر طارق حلیم نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو تاجروصنعتکاروں کے مسائل مؤثر انداز میں اجاگر کرنے ، انہیں حکومتی سطح پر حل کرانے کیلئے کوششیں کرنے اور ملک بھر میں کاروباری و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میں فعال کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ ایس ایم تنویر کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کاروباری برادری کی مضبوط اور مؤثر نمائندہ آواز بن کر ابھرے گی۔
وفاقی چیمبر کے سابق نائب صدر طارق حلیم نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو تاجروصنعتکاروں کے مسائل مؤثر انداز میں اجاگر کرنے ، انہیں حکومتی سطح پر حل کرانے کیلئے کوششیں کرنے اور ملک بھر میں کاروباری و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میں فعال کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ ایس ایم تنویر کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کاروباری برادری کی مضبوط اور مؤثر نمائندہ آواز بن کر ابھرے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments