اوڈھ برادری میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

اوڈھ برادری میں معمولی تنازعہ  پر فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوڈھ برادری میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔ چک نمبر 95 ج ب کے ۔۔

خلیل اوڈھ کا گاؤ ں کے بلا ل اوڈھ اور با بر اوڈھ سے جھگڑا ہو گیا جس پر بابر اور بلا ل نے اس پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اسکو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرہ منتقل کردیا گیا ملزم موقع سے فرار ہو گئے اطلا ع پر ڈی ایس پی آ فتاب صدیقی پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں