ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کا سینٹرل جیل کا دورہ ،انتظامی جائزہ

ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کا سینٹرل جیل کا دورہ ،انتظامی جائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے سینٹرل جیل کا دورہ کیااورمختلف بیرکس وسیل میں جاکراسیران سے مسائل پر ملاقات کی۔انہوں نے جیل کچن کا دورہ کیا۔۔

 اور قیدیوں کو فراہم کئے جانے والے کھانے کا معیار اورمینو چیک کیا۔انہوں نے جیل ہسپتال میں زیر علاج اسیران کی صحت دریافت کی اورڈاکٹرز سے انکے علاج معالجہ بارے دریافت کیا اور قیدیوں کے بہترین علاج کیلئے ہدایات جاری کیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں