طلبہ کو 20ہزار الیکٹرک و پٹرول موٹر بائیکس فراہمی پر روڈشو

طلبہ کو 20ہزار الیکٹرک و پٹرول موٹر بائیکس فراہمی پر روڈشو

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اقبال آڈیٹوریم زرعی یونیورسٹی میں طلباء وطالبات کو 20ہزار الیکٹرک و پٹرول موٹر بائیکس کی آسان اقساط پر بلاسود فراہمی کے حوالے سے روڈشو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

سیمینارکے دوران طلباء وطالبات کو موٹر بائیکس کی فراہمی کے حوالے سے رجسٹریشن کے طریقہ کار اور اپلائی کرنے کے حوالے سے ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں