جواں سالہ لڑکی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

جواں سالہ لڑکی نے مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 586 گ ب میں۔۔۔

 آسیہ نامی خاتون کی جواں سالہ بیٹی صغیراں فاطمہ کو ملزم نصیر احمد کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی۔ جبکہ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں