کوٹ وساوا پولیس کی کارروائی وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار

 کوٹ وساوا پولیس کی کارروائی وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاری گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس نے ڈکیتی ، راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او تھانہ کوٹ وساوا سب انسپکٹر ضیاء نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے اشتہاری مجرموں شعیب اظہر اور عمر دراز کو ہیومن ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے گرفتار کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں