سوئی گیس کا میٹر چوری

سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے محلہ عید گاہ کے رہائشی طارق نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے محلہ عید گاہ کے رہائشی طارق نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں