قیمتی اور نایاب نسل کے مرغے اور کتیا چوری

قیمتی اور نایاب نسل کے  مرغے اور کتیا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کے مرغے اور کتیا چوری کرلی گئی۔تھانہ ساندل بار کے۔۔۔

 علاقے چک نمبر 31ج ب میں ولید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی حویلی سے ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں کے نایاب نسل کے قیمتی مرغے اور کتیا چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں