الخدمت فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو کونسل کااجلاس،ذمہ داران کا تعین

الخدمت فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو  کونسل کااجلاس،ذمہ داران کا تعین

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)الخدمت فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس، سیشن 2024-25 کے لئے ذمہ داران کا تعین کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی تحصیل جڑانوالہ ڈاکٹر سعید اورصوبائی صدر اکرام سبحانی نے صدر الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ رانا عتیق الرحمن کی مشاورت سے عمران شفیق کو جنرل سیکرٹری،نائب صدروقاص اﷲخان ، ڈائریکٹر کمیونٹی سروسزرانا سلطان محمود خاں، ڈائریکٹر ہیلتھ رانا معتصم زاہد،ڈائریکٹر کفالت یتامیٰ ذوالفقار گوریجہ ،ڈائریکٹر کلین واٹر پروجیکٹ شعیب اعظم سلیمی ،ڈائریکٹر ایجوکیشن ملک ابوبکر ، ڈائریکٹر مواخات حق نواز،ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ عثمان نفیس اور حافظ عبدالحئی ملک کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ۔ اکرام سبحانی کا کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی بلا تفریق مذہب ونسل خدمت کررہی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں