گیس چوری کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج

گیس چوری کرنے والے  شہری کے خلا ف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس چوری کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 77 رب میں سوئی گیس ٹیم نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو سوئی گیس پائپ لائنوں کو ٹیمپر کرکے سوئی گیس چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

گیس چوری کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 77 رب میں سوئی گیس ٹیم نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو سوئی گیس پائپ لائنوں کو ٹیمپر کرکے سوئی گیس چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں