بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 143رب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ارشد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 143رب میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ارشد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں