ایڈیشنل ڈی سی ٹوبہ کا امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ

 ایڈیشنل ڈی سی ٹوبہ کا امتحانی  مرکز میں انتظامات کا جائزہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح نے امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔۔۔

انہوں نے عملے کی حاضری،امیدواروں کی رول نمبر سلپس اور امتحانی کاپیاں چیک کیں، عملہ کو شفاف امتحانات کے لیے الرٹ رہ کر فرائض انجام دینے کی ہدایت کرتے کہا کہ انتظامیہ امتحانی مراکز میں نقل کی روک تھام کے ساتھ انتظامی معاملات کی کڑی نگرانی کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں