لاروا برآمد ہونے پر بلڈنگ سیل

لاروا برآمد ہونے پر بلڈنگ سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آبادکے علاقے کینال روڈ پر قائم زیر تعمیر بلڈنگ کو محکمہ صحت کی ٹیم نے چیک کیاتوپانی میں ڈینگی لاروا پایاگیا۔

جس پر بلڈنگ کو سیل کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں