بلوچنی: 2منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد

 بلوچنی: 2منشیات فروش گرفتار  بھاری مقدار میں چرس برآمد

بلوچنی (نمائندہ دنیا )پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 2کلو 400 گرام چرس برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی تھانہ بلوچنی کے ایس ایچ او رضا مصطفی گجر نے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں عدنان طفیل اور وقاص پٹھان کو حراست میں لے کر 2کلو 400گرام چرس برآمد کرلی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں