شہری کو بوگس چیک دیدیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں صداقت نامی شہری کو ملزم مقصود نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا ۔ جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں صداقت نامی شہری کو ملزم مقصود نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا ۔ جو ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔