شہری موٹرسائیکل سے محروم

 شہری موٹرسائیکل سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آیا شہری موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں۔

 قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے کیلئے آنیوالا ذیشان موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی، مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں