مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

سمندری(نمائندہ دنیا )مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا محسن مسیح کو پیر سیدمطاع الرسول شاہ گیلانی نے۔

 کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اسلام قبول کرنے کے بعد نوجوان کا اسلامی نام محمد محسن علی رکھا گیا محمد محسن علی کا تعلق 91 گ ب جگت پور سے ہے یہ امر قابل ذکر ہے کہ پیر سید مطاع الرسول شاہ گیلانی اب تک 127 غیر مسلم کو کلمہ شریف پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کر چکے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں