بچے سے بداخلاقی، 2 ملزم گرفتار

بچے سے بداخلاقی، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)10 سالہ بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والے 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے۔ مندرہ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے حمزہ اور نجم کو گرفتار کرلیا۔

10 سالہ بچے سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والے 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے۔ مندرہ پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے حمزہ اور نجم کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں