طنوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

طنوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو  اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دے کر جواں سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کے علاقہ 563 چک میں صفیہ نامی خاتون کی بیٹی (م)کو یاسر نامی ملزم نے نوکری دلانے کا جھانسہ دیا۔۔

 اور انٹرویو کے بہانے نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں دیگر تین افراد کے ساتھ مل کراس نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بعد ازاں ملزمان لڑکی کی حالت غیر ہونے پر اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں