پابندی کے باوجود گٹکا سپاری کی فروخت ،2 دکاندار گرفتار

پابندی کے باوجود گٹکا سپاری کی فروخت ،2 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ گلبرگ کے علاقے قائم پورہ میں فوڈ سیفٹی آفیسرز کومل عدنان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارر وائی کرتے ہوئے مختلف دکانوں کو چیک کیا۔ اس دوران گلزار اور خالد کو پابندی کے باوجود ممنوعہ اور مضر صحت گٹکا سپاری فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جنہیں پولیس کی مدد سے حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کار روائی شروع کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں