دکان کے تالے توڑ کر ایل سی ڈی نقدی، سگریٹ کے کارٹن چوری

دکان کے تالے توڑ کر ایل سی ڈی  نقدی، سگریٹ کے کارٹن چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر ایل سی ڈی، نقدی، سگریٹ کے کارٹن اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ اشرف آباد میں تصور رحمان نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی ایل سی ڈی، نقدی، سگریٹ کے کارٹن اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں