ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر شہری حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہو گیا جس پر اسے حراست میں لے لیا گیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔