بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔