چناب نگر:ناقص گھی کی فروخت شہریوں میں بیماریوں کا خدشہ

چناب نگر:ناقص گھی کی فروخت  شہریوں میں بیماریوں کا خدشہ

چناب نگر(نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں مبینہ طور پر ناقص اور غیر معیاری گھی کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ، جس کے باعث شہریوں میں بیماریوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔۔۔

شہر اور گردونواح میں مبینہ طور پر ناقص اور غیر معیاری گھی کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے ، جس کے باعث شہریوں میں بیماریوں کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔مختلف مقامات پر سستے داموں کا لالچ دے کر مبینہ طور پر ناقص گھی فروخت کیا جا رہا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں