جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھا نہ غلام محمد آباد کے علاقے سبحان اللہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔