بوگس چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں طاہر نامی شہری کوملزم زاہد نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں طاہر نامی شہری کوملزم زاہد نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔