ناجائزاسلحہ کاملزم پکڑ اگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیاتو بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیاتو بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔