پابندی کے باوجود کھالیں اکٹھی کرنے والا شہری گرفتار

پابندی کے باوجود کھالیں  اکٹھی کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود کھالیں اکٹھی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کہکشاں کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے والے کو گرفتار کرلیا ۔ملزم قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں