ڈرائیورمسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر گرفتار

ڈرائیورمسافر وین میں ناقص گیس  سلنڈر نصب کرنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جسکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں