حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس چوری کر لی گئی

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل  کی بھینس چوری کر لی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس چوری کر لی گئی۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں شاہد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزم لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اور نایاب نسل کی بھینس چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں