پابندی کے باوجود سری پائے جلانے والے تین افرادگرفتار

پابندی کے باوجود سری پائے  جلانے والے تین افرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود سری پائے جلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے پابندی کے باوجود سری پائے چلانے والے تین افراد کو قابو کرلیا۔ جو ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں