چودہ سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج

چودہ سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج

پیرمحل (نمائندہ دنیا) چک نمبر722گ ب میں ذوالقرنین نامی شخص نے 14سالہ لڑکے (ز)کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ نصرت بی بی کی مدعیت میں مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

چک نمبر722گ ب میں ذوالقرنین نامی شخص نے 14سالہ لڑکے (ز)کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ نصرت بی بی کی مدعیت میں مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں