غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج
پیرمحل (نمائندہ دنیا) پولیس نے غیرت کے نام پر چھری سے بیٹی کو قتل کرنے والے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس نے غیرت کے نام پر چھری سے بیٹی کو قتل کرنے والے والد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ چک نمبر734گ ب میں رخسانہ بی بی کو حقیقی باپ زوارحسین نے چھری سے گلا کاٹ کر قتل کرڈالا تھا۔