چور دفتر سے لیپ ٹاپ، پنکھے نقدی ، دیگر سامان لیکر فرار

چور دفتر سے لیپ ٹاپ، پنکھے  نقدی ، دیگر سامان لیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دفتر کے تالے توڑ کر سامان چوری کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں فخر نعیم نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ا کے دفتر کے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں نقدی، موبائل، لیپ ٹاپ، پنکھے ، ایل ای ڈی، الیکٹرک کیٹل اور دیگر سامان کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں