ون وے قوانین کی خلاف ورزی پرڈرائیور کو قابو کرلیا گیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  پرڈرائیور کو قابو کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیاجو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں