دکانداررہائشی علاقے میں کھلا پٹرول بیچنے پر دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلے پیٹرول کی رہائشی علاقے میں فروخت کرنے اور علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلے پیٹرول کی رہائشی علاقے میں فروخت کرنے اور علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بننے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارورائی بھی شروع کر دی گئی۔