لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والے کے خلاف مقدمہ

لڑکی کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں  دینے والے کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) لڑکی کو ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ رشید آباد میں عامر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو ہراساں کیا اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں