مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر نصب، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ

مسافر گاڑی میں ایل پی جی سلنڈر  نصب، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) مسافر گاڑی میں ایل پی جی گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پٹرولنگ پولیس کے اہلکار اللہ رکھا نے دوران ڈیوٹی کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور سرفراز کو مسافر گاڑی میں ایل پی جی گیس سے بھرا سلنڈر نصب کرنے پر گرفتار کرکے تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں